

۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت بعض ملکی اور غیر ملکی شعراء اور ادباء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔

